جس دن سےمیری زندگی میں تو نہیں رہی
اس دن سےمجھے جینےکی آرزو نہیں رہی
رفتہ رفتہ وہ مجھے بھولتے جارہےہیں
انہیں یاد کرنےکی ہماری بھی خونہیں رہی
میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھر چکا ہوں جانم
اب کون سمیٹےگا مجھےجب تو نہیں رہی
میرےاشعار بھی مجھےاچھےنہیں لگتے
اب ان میں تیرےپیارکی خوشبونہیں رہی
باری باری مرتی رہیں میری آرزوہیں
اب کوئی خواہش کوئی جستجو نہں رہیآ