جس دن وہ ہم سے بچھڑ جائے گا یہ دل بھی شاید بکھر جائے گا جانے کیسے سمیٹے گا خود کو جب سر سے آسماں چھن جائے گا