جس دن کرتا نہیں ہوں کچھ تیرےنام میں
پورا دن لکھ نہیں سکتا کوئی پیارا کلام میں
میری ساری خوشیاں تو تم ساتھ لےگئے
ہم کھوئےہیں اپنے غموں کی شام میں
تیری آمد کا رہتا ہوں منتظرمیں ہر پل
اس کےسواکرتا نہیں ہوں کوئی کام میں
پرانےعاشقوں کو دنیابھول جائے گی
پاؤں گا تیری چاہت میں اک ایسا مقام میں
اس دن سے پیار بانٹتا ہوں زمانے میں
جب سےہواہوںتیری محبت میں ناکام میں