جس سے بات ہوئی تھی ایک بار

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس سےبات ہوئی تھی ایک بار
اب اس کی وہ باتیں ہیں یادگار

نہ جانے کس حال میں ہےوہ یار
بنا سوچے میں جسےکربیٹھاپیار

وہ میری زندگی میں آیا تو جانا
کےکسی کہ پیار بناجیناہےدشوار

ابھی اسی سوچ میں گم ہوں
اس بن کیسےآئےگادل کوقرار

ایک بار اس کی آواز سننےکو
رہتاہےاصغرکادل بے قرار

Rate it:
Views: 355
30 Jul, 2013