جس شخص کابسیرامیری نگاہوں میں ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس شخص کابسیرامیری نگاؤں میں ہے
میرادل اسی ستمگرکی پناہوں میں ہے

محفل میں تووہ مجھ سےخفا رہتا ہے
مگر یاد رکھتا اپنی دعاؤں میں ہے

ہیں اور بھی کئی کج ادا دوست
مگروہ خاص سب بیوفاؤں میں ہے

وہ میرے لیے کوئی غیر نہیں ہے
اس کا نام میرے آشناؤں میں ہے

ایک باراصغرکےشہرآ کردیکھ لوصنم
کتناپیار برمنگھم کی فضاؤں میں ہے

Rate it:
Views: 481
24 Jan, 2013