جس نےکیا ہے ہمیں دل شکستہ
ملتا نہیں ہے اس کےدل کا پتہ
ان سے انصاف ملنا ناممکن ہے
دلوں سےکھیلنا ہےجن کا پیشہ
میں دنیا کےکسی خطےمیں جاؤں
اک چہرہ میرےسامنےرہتاہےہمیشہ
اور سبھی ناطےٹوٹ سکتےہیں
ٹوٹ نہیں سکتا دو دلوں کا رشتہ
اصغر اگر خطاوؤں کا پتلہ نا ہوتا
پھر سبھی اسے بھی سمجھتےفرشتہ