جس نے قید کر رکھا ہے پیار کی زنجیر سے
اب وہی حال نہیں پوچھتا اپنے اسیر سے
کوئی ایسا قابض ہوا ہے دل کی جاگیرپہ
اب وہ جاتا ہی نہیں وادئی کشمیر سے
جب نصیب میں خوشیاں لکھی ہی نہیں
پھر ہم کیوں گلہ کریں کاتب تقدیر سے
میرے دل میں نفرت کیسےہوسکتی ہے
جب کہ محبت عیاں ہے میری ہرتحریرسے