جس کا انتظار تھا
Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwalaجس کا انتظار تھا
جس کی حسرت تھی
اِک جملہ محبت کا
لبِ یار سے نکلے
میں ہمیشہ چاہتا تھا
کہ وہ گلے لگا کے
کہ وہ مسکرا کے
اظہارِ محبت کرئے
کل وہ آئے ملنے
جبیں پہ زلف گرائے
ذرا مسکرائے ، ذرا شرمائے
پھر کومل لب جو ہلائے
تین لفظ محبت کے
اُس نے بول دیے
I Love you
I Love you
More Love / Romantic Poetry






