جس کا نقش میرے تصور میں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس کا نقش میرے تصور میں ہے
ویسا شخص مقیم دل کےنگرمیں ہے
ایک دن اسے کنارہ ضرورملے گا
ہماری محبت کی ناؤ جو بھنورمیں ہے
یہ ہو نہیں سکتا میں اسےبھول جاؤں
وہ یار جو میرے بہرو بر میں ہے
وہ مجھےتنہا چھوڑ کر کیسےجائے
جو میری آنکھوں کےسمندر میں ہے

Rate it:
Views: 417
22 Nov, 2011