جس کا چہرہ پرنور بہت ہے اسےحسن پہ غروربہت ہے جوشہر میں خوشیاں بانٹتاتھا وہ غموں سےچوربہت ہے جومیرے دل کےقریب ہے وہی آنکھوں سےدوربہت ہے جس کاحسن اپسراجیساہے میرےلیے وہ حوربہت ہے لوگ مجھےتیرادیوانہ کہتےہیں اب اصغربھی مشہوربہت ہے