Add Poetry

جس کو اپنا جانتی تھی اس کی رعنائی گئی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

جس کو اپنا جانتی تھی اس کی رعنائی گئی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پائی گئی

اب کسی سے پھر وفاؤں کی امیدیں کیا کرؤں
چھوڑ جاتا ہے مرا جب اپنا رسوائی گئی

نفرتوں کی اپنی دنیا سے بغاوت چھوڑ دو
کہہ گیا ہے آج مجھ کو مری شناسائی گئی

کون جانے کب ختم ہوں زندگی کی سازشیں
جس کو اپنا جانتی تھی اس کی دوہائی گئی

کل تلک جو سیکھتا تھا خود رموزِ شاعری
آج میرے در پہ آ کے اس نے سمجھائی گئی

میرا ہر اک شعر میرے عہد کی آواز ہے
کھو دیا تھا میں نے جس کو اس نے ہے پائی گئی

رنج و غم کی اس زمیں پر دونوں ہی رسوا ہوئے
را س اب آتا نہیں یہ سحر جو آئی گئی

سب نے میرے پیار کی تصویر کو گہنا دیا
تیری اس دھرتی پہ مالک کوئی نہ بھائی گئی

چاہتوں کی وادیوں میں چاہتوں کا زور ہے
چاہتوں کی اس زمیں پہ کون ہے لائی گئی

چھوڑ آئی منزلوں کو اب میں وشمہ کیا کروں
وہ بھی اب افسردہ ہوگا جس نے ٹھکرائی گئی

Rate it:
Views: 420
22 Jun, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets