جس کو میں اپنا بنا نہیں سکتا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجس کو میں اپنا بنانہیں سکتا
اسے دل سے بھلا نہیں سکتا
تصورمیں جو میرےساتھ رہتاہے
میں اس کے پاس جا نہیں سکتا
ھرپل کارونا اپنا مقدر بن چکا ہے
مگر اسےمیں رلا نہیں سکتا
More Love / Romantic Poetry






