جس کو کسی کے دل پہ حکومت نہیں ملی
Poet: سلمان احمد اعوان By: سلمان احمد اعوان, Lahoreجس کو کسی کے دل پہ حکومت نہیں ملی
کہتا یہی ہے سچی محبت نہیں ملی
ڈگری بھی ملی، مل گئی تعلیم بھی مگر
کالج میں ایک شخص کی صحبت نہیں ملی
More Love / Romantic Poetry






