جس کہ آگے ہم نے دل اپنا ہار ڈالا اسی نے جدائی دےکرہمیں مارڈالا اس کہ پیار میں مجنوں کی طرح اپنا لبادہ ہم نے بھی کرتارتارڈالا بڑا کٹھن تھا عشق کہ سمندرکاسفر اللہ کی مدد سے کروہ بھی پار ڈالا