جس کی زندگی میں کوئی دکھ نہیں ہوتا
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجس کی زندگی میں کوئی دکھ نہیں ہوتا
سمجھ لواس کہ پاس کچھ نہیں ہوتا
جو غم کی لذت سے انجان ہوتے ہیں
ان کی زندگی میں سکھ نہیں ہوتا
More Love / Romantic Poetry






