س کی ہراک ادا قاتل ہے اسی نے لوٹا میرادل ہے اس کےحسن میں کھوکر میرا من دنیا سےغافل ہے جوخود کوخرد مند سمجھے وہ سب سےبڑا جاہل ہے میرےدل میں آناہےتویادرہے یہ وہ ساگرہےجسکانہ ساحل ہے وہ میرے پیار کی دیوانی ہے اصغراس کی محبت میں پاگل ہے