جس کی ہر اک ادا قاتل ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس کی ہراک ادا قاتل ہے
اسی نے لوٹا میرادل ہے

اس کےحسن میں کھوکر
میرا من دنیا سےغافل ہے

جوخود کوخرد مند سمجھے
وہ سب سےبڑا جاہل ہے

میرےدل میں آناہےتویادرہے
یہ وہ ساگرہےجسکانہ ساحل ہے

وہ میرے پیار کی دیوانی ہے
اصغراس کی محبت میں پاگل ہے

Rate it:
Views: 465
13 Dec, 2012