جس کی ہر بات سچی لگتی ہے وہ میرےدل کو بھی اچھی لگتی ہے ابھی تو ہماری دوستی کاآغاز ہوا ہے دیکھتے ہی کب پریت پکی لگتی ہے اس کہ چہرے پہ ایسا نور برستا ہے صورت سے وہ سسی لگتی ہے جو زندگی کہ چمن میں بہارلائی وہ کسی گلشن کی کلی لگتی ہے