جس کے آگے ہم نے دل اپنا ہار ڈالا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس کےآگےہم نےدل اپنا ہار ڈالا
اسی نےجدائی دےکرہمیں مارڈالا
اس کہ پیارمیں مجنوں کی طرح
اپنا لبادہ ہم نےبھی کرتار تارڈالا
بڑا کٹھن تھاعشق کہ سمندرکاسفر
الله کی مدد سےکروہ بھی پارڈالا
More Love / Romantic Poetry






