جس کےدل میں ہےآشیاں میرا اسی نےبسایا ہےجہاں میرا میراعشق ہےدل و جاں میرا پاک محبت ہے ایماں میرا میں بھی کوئی تاج محل بناتا مگرایسامقدرتھا کہاں میرا جس کےدم سےسلامت تھی دنیا وہی لوٹ کر لےگیا جہاں میرا