جس کےلیے ہوں اجنبی میں
وہی آگیا ہےمیری زندگی میں
اندھیروں میں بھٹکنےوالا
آگیاہوں پیار کی روشنی میں
میں تنہا ہی خوش تھالیکن
تم کیوں آئےمیری کہانی میں
اب شائد ہماری ملاقات نہ ہو
تم سےملوں گااگلی صدی میں
ہر کسی سےنیکی کرتاہےاصغر
حصہ نہیں ڈالتاکسی بدی میں