جس یار کا نام ہواؤں جیسا ہے وہ شخص خوددعاؤں جیساہے دشمنوں کہ سامنےمیرانام لینا انکےلیےکڑوی دواؤں جیساہے