جستجو اب نہ رہی

Poet: Humaira Akram By: Humaira Akram, Lahore

جستجو اب نہ رہی ہے ھم میں آزمانے کی
ٹھوکر اک ہی کافی ھے سنبھلنے کے لئے

Rate it:
Views: 545
18 Apr, 2012