جسےاپنا سمجھا وہی ستمگر نکلا
جو غیر تھا وہ ہمارا چارہ گر نکلا
بڑےعاملوں نےتعویزگنڈھےکیے
مگر میرےدل سےنہ وہ باہر نکلا
میرے سب غم اپنےاندرسمو لیے
جسےقطرہ سمجھےوہ سمندرنکلا
میرےسارے درد چھین کر لے گیا
وہ محسن میرےغم کا سوداگر نکلا
جس دل میں ایک بار یہ گھر کر گیا
پھر بڑی مشکل وہاں سےاصغرنکلا