جسے دل نے دی صدا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجسےدل نے دی صدا وہ ابھی نہیں ملا
جو نظرکو بھلا لگا وہ ابھی نہیں ملا
زندگی میں ہر طرح کےلوگ آتےرہے
جوچہرہ دل پہ نقش تھاوہ ابھی نہیں ملا
More Love / Romantic Poetry
جسےدل نے دی صدا وہ ابھی نہیں ملا
جو نظرکو بھلا لگا وہ ابھی نہیں ملا
زندگی میں ہر طرح کےلوگ آتےرہے
جوچہرہ دل پہ نقش تھاوہ ابھی نہیں ملا