جسےدل نے چاہا تھا

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جسےدل نے چاہا تھا اسے پا نہ سکا
اپنےدل کا حال میں اسےسنانہ سکا

غًم بھری زندگی کا یہ دردناک سانحہ
لاکھ چاہتےہوئے بھی بھلا نہ سکا

Rate it:
Views: 256
21 Dec, 2015
More Love / Romantic Poetry