جسےدیکھنے کورہتی ہیں آنکھیں منتظر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجسےدیکھنےکو رہتی ہیں آنکھیں منتظر
آنکھوں میں ٹھنڈک پڑےگی اسےدیکھ کر
جو ہمارےدل میں ہےوہی رہتا ہےزباں پر
اہل محبت رکھتے نہیں آستین میں خنجر
نہ جانے وہ کب آہیں گے میرےآشیانےپر
جن کا نام لکھاہے میرےگھرکہ درودیوارپر
وہ اصغر کے جسم میں رہتےہیں روح بنکر
ہم دونوں مر کر ہی بچھڑیں گےقصہ مختصر
More Love / Romantic Poetry






