جسےملنےکی دل میں بےتابی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جسےملنےکی دل میں بےتابی ہے
اسی کےپاس میرےدل کی چابی ہے

محبت کےدشمنوں سےاتنا پوچھناہے
کسی سےپیار کرنےمیں کیاخرابی ہے

دل چرانے والے کی یہ نشانی ہے
اسکی آنکھیں نیلی سوٹ گلابی ہے

شائداس طرح خط کا جواب مل جائے
چٹھی کےساتھ لفافہ بھی جوابی ہے

اپنے روپ کا اسےبڑا غرور رہتا ہے
چال اس کی شرابی نخرہ نوابی ہے

Rate it:
Views: 580
23 Dec, 2012
More Love / Romantic Poetry