جشن آزادی

Poet: عاجز حنیف عاجز By: عاجز حنیف عاجز, 1

غُلامی کی سوچ اب بھی ہے کہیں
آزاد ہو کے بھی ہم آزاد نہیں
 

Rate it:
Views: 260
18 Aug, 2022