جفتجو میں تیرے در پر بیٹھے ھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOEجفتجو میں تیرے در پر بیٹھے ھے
تیرا دیدار ھو آس لگائیں بیٹھے ھے
تم نے پیر لیا مجھھ سے منہ اپنا
آنکھوں سے آنسو جو نکل پڑے
تیرے در پر سر جکائے یوں بیٹھے ھے
انتظار میں کئ سال یوں بیٹھے ھے
More Love / Romantic Poetry






