جلتے رہتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی شمع کی طرح جلتے رہتےہیں
آنسو پرنالے کی طرح چلتےرہتےہیں
رات دن تجھے یاد کرتے رہتے ہیں
غم خوشیوں میں ڈھلتےرہتےہیں
تیری منزل کا کوئی نشاں نہیں ملتا
تیری تلاش میں ہم چلتے رہتےہیں
اب نا جانے کب تجھ سے ملن ہو گا
یہ سوچ کر ہم گھبراتےرہتےہیں
دکھ درد تو انسانی زندگی کاحصہ ہیں
اعلی ظرف غم کھاکرسنبھلتےرہتےہیں
More Love / Romantic Poetry






