جلوے یار بخش دو
Poet: Asad By: Asad, mpkمرجھائے ھوئے پھولوں کو جھونکا بہار بخش دو
جو ہجر میں تڑپتے ہیں انکو جلوے یار بخش دو
بخشش سے یاد آیا کہ ھم کو بھی ھے کچھ درکار
کہ ھم جسے چاھتے ہیں ہمیں وہ پیار بخش دو
More Love / Romantic Poetry
مرجھائے ھوئے پھولوں کو جھونکا بہار بخش دو
جو ہجر میں تڑپتے ہیں انکو جلوے یار بخش دو
بخشش سے یاد آیا کہ ھم کو بھی ھے کچھ درکار
کہ ھم جسے چاھتے ہیں ہمیں وہ پیار بخش دو