جملے کی اداکاری

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

میری قلب و جاں نے جام پر اشرار مانگا
دھڑکن نے شازش کا جال بنا نگاہ نے ہتھیار مانگا

وہ حسن یوسف تھا یہ فن یوسف ہے رضا
میرے جملوں کی اداکاری نے مصر کا بازار مانگا

میں نے اجڑی بسی کو زاد راہ سمجھا
مگر زندگی نے قیمت گلزار مانگا

دست جلی نے جب جہاں مے حیات بانٹی
ہر زی نفس کو حیات کا طلبگار مانگا

Rate it:
Views: 386
09 Jul, 2016