جن کی غموں سےدوستی نہیں ہوتی انہیں نصیب سچی خوشی نہیں ہوتی جو کسی دکھی کے کام نہ آ سکے ایسی زندگی کوئی زندگی نہیں ہوتی