جن کےانتظار میں پلکیں بچھائےبیٹھےہیں
وہ روٹھ کر گھرمیں منہ لٹکائےبیٹھےہیں
وہ گرسمجھیں تو ہم ان کے اپنےہیں
جو نہ سمجھیں تو پھر پرائےبیٹھےہیں
تمہاری دعاکےسہارےجئیےجارہےہیں
ورنہ دل پہ ہزاروں زخم کھائےبیٹھےہیں
ہمہیں آپ سے بےرخی کوئی گلہ نہیں
پھر آپ کیوں یوں شرمائے بیٹھےہیں