جن کے لیے جاگے ہم ساری رات
Poet: Maqsood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quettaجن کے لیے جاگے ہم ساری رات
وہ سوئے رہے ہماری آغوش میں
وہ جن کے لیے قلم کروا دیا سر اپنا
وہ بنتے رہے گے سو ہماری ہوش میں
خون دے کر روشن کیے تھے چراغ
وہ کرتے رہے گُل ان کو اپنے جوش میں
ہم تڑتے رہے کانٹوں کی نوک پر
وہ رہے مد ہوش خوابَ خرگوش میں
ان کی یہ ادا بھی ہمیں بہت پسند آئی
ہم چل بسے وہ رہے ڈھونتے ہواؤں کے دوش میں
مقصود عشق کی یہی معراج ہوتی ہے
عاشق اجڑ جائے مشعوق پھرے اپنے شور میں
More Love / Romantic Poetry






