جن کےحوالےمیری باتوں میں ہوتےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جن کےحوالے میری باتوں میں ہوتےہیں
وہی ہر پل میرے خیالوں میں ہوتے ہیں

میرےجسم وروح کووہ معطرکرتے ہیں
جو پھول اس کہ بالوں میں ہوتےہیں

رقیبوں کی باتوں میں تم نہ آنا اصغر
بڑےچکر ان کی چالوں میں ہوتےہیں

Rate it:
Views: 576
05 Feb, 2013