جنازہ

Poet: babar faruqi By: babar faruqi, karachi

جنازہ کس کا اُٹھا
رُخصت محفل سے ہوا کون
میں،تم، وہ، یا کوئی اور
میری تمھاری اُس کی سب کی سانسیں
چلانے والی ہے بس ایک ہی ذات
ڈر لگتا ہے اب محفل سے رُخصت ہوگا کون
میں تم ،وہ ،یا کوئی اور
زندہ لوگوں مل کر جی لو
سانسیں ہیں کمزور
کل تک جو بابر تھا
آج کہتے ہیں مردہ لوگ

Rate it:
Views: 392
27 Nov, 2015