چمن کے پھول ہو یا آسماں کے تارے ہوں لغت کے لفظ ہوں یا زیست کے نظارے ہوں کوئی بھی شے تری چاہت کا استعارہ نہیں سنا نہ دیکھا نہ سوچا تھا ہم نے ایسا کہیں اسی لیے تجھے "جنت" کا نام دیتے ہیں