اک جنگ جاری ہے
کیاکریں وہ محبت ہماری ہے
کبھی اس کی کبھی ہماری باری ہے
کیا جو وہ غصے سے بھری پٹاری ہے
ہماری بھی خوب تیاری ہے
کبھی جھڑتے ہیں پھول
کبھی بس بلاوجہ گولاباری ہے
مان لو اس کی بات تو امن
ورنہ جنگ جاری ہے
سہنا سب پڑتا ہے
وہ جان ہماری ہے