جنہوں نے کبھی چوٹ کھائی نہیں میرا درد دل وہ مٹائیں گے کیا ہم اہل وفا ہیں وہ اہل ستم وہ نظروں سے نظریں ملائیں گے کیا محبت ہی جب درمیاں میں نہیں حیا سے وہ چہرہ چھپائیں گے کیا میرے حال پہ جو نہ اُف تک کریں میرے رخ پہ رونق وہ لائیں گے کیا