جنہیں اشکوں کو پینا آ جاتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجنہیں اشکوں کو پینا آجاتا ہے
انہیں جینے کا کرینہ آ جاتا ہے
جو اپنےالله سےناامید نہیں ہوتے
انہیں سکون سےجینا آجاتا ہے
اپنےاللہ پہ جن کوبھروسہ ہوتاہے
غم سہہ کرانہیں سنبھلناآجاتا ہے
More Love / Romantic Poetry






