جو آؤ میری روح میں تو اس طرح کہ مجھ کو گماں نہ ہو جو بچھڑ جاؤ تو اس طرح کہ کوئی آنسو رواں نہ ہو تیرے سنگ چلنے کی آرزو ہو اور صدیوں سفر نہ رکے جسکے قدم قدم پہ ہوں منزلیں خدا کرے وہ کارواں نہ ہو