جو آنکھوں کو بھاتےہیںوہ بدل جاتےہیں
ارمان دل میںآتےہیں اور نکل جاتےہیں
جنہیں زندگی بھر کوئی خوشی نہیں ملتی
وہ لوگ غم کے سانچےمیں ڈھل جاتےہیں
میری زیست کےآسماں پہ غم کےبادل آ کر
مولا کےکرم سےبرسےبنا ٹل جاتےہیں
ہماری خوشیوں سےغموں کو بیر ہے
وہ انہیںناگ کی طرح نگل جاتےہیں