جو اجنبی ہو کہ بھی آشنا لگتا ہے وہ اور لوگوں سے جدا لگتا ہے اسے دیکھ کر ایسالگتا ہے وہ میری محبت میں مبتلالگتا ہے