جو اوڑھ لیتے ہیں محبت کالبادہ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو اوڑھ لیتے ہیں محبت کا لبادہ
ان سے ہر کوئی پیار کرتا ہےزیادہ

ہم جنہیں محبت کاپیغام دیتےہیں
وہ ہم سےملنے کا کرتے نہیں وعدہ

Rate it:
Views: 366
16 Nov, 2013