جو اپنے بس میں ہوتا تو اتنا ضرور کرتے ہم بےقرار ہوتے تو تمیں بھی بےقرار کرتے جدائی پر آنکھیں کیا اشکبار کرتے درد و غم کو ہم کیسے شمار کرتے قیامت تک ہم تمارا انتظار کرتے اگر اعتبار تم اپنا بحال کرتے