جو اپنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جواپنے ہوتے ہیں وہ بیگانے نہیں ہوتے
دوستی کےرشتےکبھی پرانےنہیں ہوتے

ہر روز اسے دعوت پہ بلاؤں تو سہی
مگرمیرےپاس اتنے بہانےنہیں ہوتے

Rate it:
Views: 312
28 Jan, 2016