جو ایک بار ہماری نظرسےگرگیا
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجس بےوفا نے میرا پیار بھلایا ہے
اسی کی یاد دل کا سرمایہ ہے
ہماری نظر سے جو ایک بار گرگیا
زندگی بھر اس سے ہاتھ نہ ملایاہے
More Love / Romantic Poetry
جس بےوفا نے میرا پیار بھلایا ہے
اسی کی یاد دل کا سرمایہ ہے
ہماری نظر سے جو ایک بار گرگیا
زندگی بھر اس سے ہاتھ نہ ملایاہے