جو بھلاکرے اس کےساتھ بھلا ہوتا ہے
دغا دینے والوں کےساتھ دغا ہوتا ہے
جو کسی کو کسی سےجدا کرتے ہیں
ایسےلوگوں سےخفا خدا ہوتا ہے
میں جب بھی اس سےملنے جاتا ہوں
اس نے کوئی نا کوئی گلہ رکھا ہوتا ہے
وہ انسان محبت کیےبنا رہ نہیں سکتا
جس نےچاہت کا مزہ چکھا ہوتا ہے
لگتا ہےاسے کسی کا پیار نہیں ملا
جو بات بات پہ اصغرسے خفا ہوتا ہے